موٹھ کا پانی

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - موٹھ بھگو کر اس کا پانی پیتے ہیں یہ بہت طاقت دیتا ہے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - موٹھ بھگو کر اس کا پانی پیتے ہیں یہ بہت طاقت دیتا ہے۔